حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
مَن أرادَ أن لايَضُرَّهُ طَعامٌ . . . وَلْيُجِدِ المَضغَ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جو چاہتا ہے کہ غذا اسے نقصان نہ پہنچائے تو اسے چاہئے کہ غذا کو خوب چبا کر کھائے۔
بحارالأنوار، ج 24، ص 431